رسائی کے لنکس

بلوچستان میں معذور افراد کا احتجاجی مظاہرہ


بلوچستان میں معذور افراد کا احتجاجی مظاہرہ
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:36 0:00

بلوچستان میں سماجی بہبود کے ادارے کے منتظم محمد حنیف رند کا کہنا ہے کہ معذور افراد کو ملازمتوں میں دو فیصد کوٹہ کی فراہمی کے لیے حکومتی سطح پر تمام اداروں کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ اخبارات میں معذور افراد کے کوٹہ کا ذکر ضرور کریں۔

XS
SM
MD
LG