No media source currently available
جاوید اختر کا شمار عصر ِحاضر میں اردو کے ممتاز شعراء میں کیا جاتا ہے۔۔۔ گذشتہ دنوں جاوید صاحب علی گڑھ مشاعرے میں شرکت کے لیے واشنگٹن تشریف لائے تو مدیحہ انور نے ان سے ملاقات کی۔۔۔