No media source currently available
شام کے شمال میں واقع شہر، کوبانی پر گذشتہ چار ماہ سے داعش کا تسلط جاری رہا ہے، جس کا قبضہ واگزار کرنے کے لیے، شدت پسندی کے خلاف تشکیل دیے جانے والے اتحاد نے فضائی کارروائیاں کیں۔ اب اِس شہر کی تعمیر نو کا مرحلہ جاری ہے۔