پاکستان کے ساتھ مضبوط تجارتی روابط چاہتے ہیں: امریکی وزیرِ تجارت
امریکی وزیر تجارت پینی پرٹذکر نے کہا کہ جب ممالک کے درمیان تعلقات صرف حکومتوں کے آپسی روابط پر قائم ہوں تو وہ غیر مستحکم رہتے ہیں اور ان میں کسی بھی وقت خلل پیدا ہو سکتا ہے، مگر جب تعلقات مضبوط تجارتی بنیادوں پر قائم ہوں تو یہ دونوں ملکوں کے لیے زیادہ فائدہ مند اور زیادہ مستحکم ہوتے ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 19, 2025
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟