امریکی ڈالر کی کہانی ۔۔۔
امریکی ڈالر دنیا کی جانی مانی کرنسی ہے اور ہر برس دنیا بھر میں لاکھوں لوگ ڈالر کرنسی میں لین دین کرتے ہیں۔ ہم امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں واقع ’بیورو آف اینگریونگ اینڈ پرنٹنگ‘ کی عمارت گئے تاکہ یہ جان سکیں کہ آخر ڈالر کرنسی چھاپی کیسے جاتی ہے؟ ۔۔۔ اس کی مزید تفصیلات وڈیو رپورٹ میں ۔۔۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن