No media source currently available
پاکستانی وزارت خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ ملک کی سکیورٹی فورسز دہشت گردوں کے خلاف ایک جامع اور فیصلہ کن آپریشن میں مصروف ہیں اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان نے بھاری جانی اور مالی قربانی دی۔