No media source currently available
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے فخرالدین جی ابراھیم سے اُن کے عہدے کا حلف لیا جس کے بعد اُنھوں نے صحافیوں سے گفتگو کی۔