امریکہ میں انٹرنیشنل اسٹوڈنٹس ڈگری مکمل کرنے کے بعد کتنا عرصہ وہیں رہ کر جاب کر سکتے ہیں؟ جانیے وائس آف امریکہ کی سیریز ’اسٹڈی ان امریکہ‘ کی اس ویڈیو میں۔
امریکی یونیورسٹیز میں ایڈمیشن کے لیے کیا آپ کو ’لیٹر آف ریکمنڈیشن‘ کی ضرورت ہوتی ہے؟ یہ کتنا ضروری ہے اور اس سے کیا فائدہ ہو سکتا ہے؟ جانیے وائس آف امریکہ کی سیریز ’اسٹڈی ان امریکہ‘ کی اس ویڈیو میں۔
امریکہ کی کسی یونیورسٹی یا کالج میں ایڈمیشن لینے کے لیے آپ کو آئلٹس یا ٹوفل ٹیسٹ دینے ہوں گے۔ یہ ٹیسٹ کیا ہیں؟ جانیے وائس آف امریکہ کی سیریز ’اسٹڈی ان امریکہ‘ کی اس ویڈیو میں۔ #scauslife
امریکی یونیورسٹیز اور کالجز میں ایڈمیشن کے لیے کنسلٹنٹ اور ایجنٹس ہائر کرنے کے کیا فائدے یا نقصانات ہیں؟ جانیے وائس آف امریکہ کی سیریز ’اسٹڈی ان امریکہ‘ کی اس ویڈیو میں۔
امریکہ میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے جب آپ کو ایڈمیشن اور ویزا مل جائے تو امریکہ پہنچنے سے قبل کن ٹپس پر عمل کرنا چاہیے؟ جانیے وائس آف امریکہ اردو کی سیریز 'اسٹڈی اِن امریکہ' کی اس ویڈیو میں۔
اگر آپ اسٹوڈنٹ ویزا پر امریکہ جا رہے ہیں تو کیا وہاں پڑھائی کے ساتھ جاب بھی کر سکتے ہیں؟ جانیے وائس آف امریکہ اردو کی سیریز 'اسٹڈی اِن امریکہ' کی اس ویڈیو میں۔
اگر آپ امریکہ میں یونیورسٹیز کی بھاری فیسیں ادا نہیں کر سکتے تو کون کون سی اسکالر شپس موجود ہیں؟ جانیے وائس آف امریکہ کی سیریز ’اسٹڈی اِن امریکہ‘ کی اس ویڈیو میں۔
امریکہ میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے ایف ون ویزا کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے؟ جانیے وائس آف امریکہ اردو کی سیریز 'اسٹڈی ان امریکہ' کی اس ویڈیو میں۔
امریکہ میں انٹرنیشنل اسٹوڈنٹ کے طور پر کسی یونیورسٹی یا کالج میں ایڈمیشن لینے کے لیے آپ کو کیا کرنا ہوگا؟ دیکھیے وائس آف امریکہ کی سیریز ’اسٹڈی ان امریکہ‘ کی اس ویڈیو میں۔
کیا آپ اعلیٰ تعلیم کے لیے امریکہ پڑھنے جانا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں تو وائس آف امریکہ کی ’اسٹڈی ان امریکہ‘ سیریز میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ آپ امریکہ کیسے پہنچ سکتے ہیں؟ سب سے پہلے یہ دیکھ لیتے ہیں کہ امریکہ کی پانچ ٹاپ یونیورسٹیز کون سی ہیں۔