محقیقن کا کہنا ہے کہ جو مرد بچے پیدا کرنے چاہتے ہیں انہیں متوازن اور صحت بخش، لو کولیسٹرول غذا استعمال کرنی چاہیے کیوں کہ ان کی غذائی عادات ان کی اولاد کی صحت کو بھی متاثر کرتی ہیں
فی الحال یہ ویکسین صرف بالغ افراد کو دی جائے گی اور خاص طور پر ان گروپس کو جو متاثرہ افراد اور سیکس ورکرز کی قربت میں رہے ہوں
سن 1994 میں اس وقت پاکستان کی وزیر اعظم بینظیر بھٹو نے اپنی بیٹی آصفہ کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر پاکستان میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز کیا تھا۔ لیکن 30 برس گزر جانے کے باوجود پاکستان سے اس وائرس کا خاتمہ نہیں ہو سکا۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ موبائل فون کے استعمال سے دماغ کے کینسر ہونے میں مبتلا ہونے کے ٹھوس شواہد نہیں ملے۔ اگرچہ دنیا بھر میں موبائل فون ٹیکنالوجی کے استعمال میں بے پناہ اضافہ ہو چکا ہے لیکن دماغی کے کینسر کے واقعات میں موبائل فون کے پھیلاؤ کی شرح کے مطابق اضافہ نہیں ہوا۔
سوشل میڈیا پر اسکن کیئر یا جلد کا خیال رکھنے سے متعلق مشوروں کی بھرمار ہے۔ انفلوئنسرز آئے روز مہنگی سے مہنگی برانڈز کی پروڈکٹس استعمال کرنے کے مشورے دیتے نظر آتے ہیں۔
دنیا کے مختلف ممالک کی طرح پاکستان میں بھی ایم پاکس وائرس کے کیسز سامنے آئے ہیں۔ یہ وائرس کیا ہے اور اس سے بچنے کے لیے کیا احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہئیں؟ نوید نسیم نے اسی معاملے پر ماہرین سے بات کی ہے۔
زکربرگ نے کہا ہے کہ جس مواد کو سینسر کیا گیا تھا، اس میں طنز اور مزاح بھی شامل تھا، اور جب ہم نے اس سے اتفاق نہیں کیا تو انتظامیہ کے عہدے داروں نے ہماری ٹیموں کے ساتھ شدید برہمی اور مایوسی کا اظہار کیا تھا۔
پلانٹ میں تقریباً 380 ملازمین دو شفٹوں میں کام کرتے ہیں۔ بہت سے لوگ اس لیے حادثے سے بچ گئے کیونکہ دھماکے سے آگ لگنے کے وقت وہ دوپہر کے کھانے کے وقفے پر تھے۔
عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے افریقہ میں منکی پوکس (ایم پوکس) کے کیسز بڑھنے پر اسے عالمی سطح پر صحت کی ہنگامی صورتِ حال قرار دیا ہے۔
ماہرین کہتے ہیں کہ دانت حساس ہونے سے بچانے کے لیے ضروری ہے کہ آپ دانت کی بیرونی تہہ 'انیمل' کا خیال رکھیں۔ انیمل ہی دانت کی حفاظت کرتی ہے اگر ہم اس کا خیال رکھیں گے تو دانتوں کی بے شمار بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے۔
نومبر اور دسمبر میں کیے جانے والے ایک مطالعاتی تحقیق سے، جس میں ایک ہزار اسرائیلیوں کے انٹرویوز کیے گئے تھے، یہ ظاہر ہوا تھا کہ ہر چار میں سے ایک شخص نے نشے کی مقدار میں اضافہ کیا ہے جب کہ جنگ سے پہلے 2022 میں یہ شرح ہر سات افراد میں سے ایک تھی۔
امریکی سینٹرز جو آپ کو انٹر نیٹ کی لت سے چھڑکارا دلوا سکتے ہیں
مزید لوڈ کریں