پاکستان میں رواں مون سون کے دوران جہاں بارش کے باعث ندی نالوں میں پانی کی سطح بلند ہو ئی ہے، تو وہیں پہاڑی علاقوں میں 'کلاؤڈ برسٹ' یعنی بادل پھٹنے کے واقعات بھی رونما ہوئے ہیں۔
آپریشنل اور سروسز ٹیکس کے خاتمے کے بعد اب صارفین کو 100 روپے کے کارڈ پر 88 روپے 89 پیسے دستیاب ہوں گے۔
فلم بینوں کو شکوہ ہے کہ فلم کی بے ربط کہانی نے انھیں مایوس کیا ہے۔
فوزیہ مِنا اللہ کہتی ہیں کہ برگد کے درختوں کو درپیش خطرات صرف مذہبی انتہا پسندی سے ہی منسلک نہیں بلکہ دیگر عوامل اور عدم تحفظ بھی اس کی وجوہات میں شامل ہیں۔