Nasir Mehmood is a broadcast TV, radio and web journalist reporting from VOA Islamabad
گزشتہ برسوں کے دوران اس خطے (بھارت، نیپال اور پاکستان) میں اس پرندے کی تین قسموں کی آبادی 99 فیصد تک کم ہوئی ہے۔
’’مجھے آپ افسانہ نگار کی حیثیت سے جانتے ہیں اور عدالتیں ایک فحش نگار کی حیثیت سے، حکومت مجھے کمیونسٹ کہتی ہے اور کبھی ملک کا بہت بڑا ادیب‘‘
انٹرنیٹ کی دنیا میں گم طلبا و طالبات جب تک بک سٹال، لائبریریوں کی طرف نہیں آئیں گے تو ان میں کتب بینی کے شوق کو بڑھاوا نہیں دیا جاسکتا۔
ذکا اشرف نے کہا ہے کہ ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی ناصرف شائقین کرکٹ کے لیے بہت خوش آئند ہوگی بلکہ اس سے ملک کی اقتصادی صورتحال میں بھی خاطر خواہ بہتری آئے گی۔
دنیا میں یہ اپنی نوعیت کی پہلی کوشش ہے جسے فروغ دے کر پاکستان اور بھارت کے درمیان دوریاں ختم کرنے کی کوششوں کو تقویت دی جاسکتی ہے۔
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ بروقت تشخیص اور مکمل علاج سے اس مرض کا بچاؤ مکمن ہےبصورت دیگر ایک متاثرہ شخص سال میں دس دیگر افراد کو اس بیماری میں مبتلا کرسکتا ہے۔
کشور ناہید نے غالب کا حوالہ دیتے ہوئے کہا’’ وہ کہتے تھے کہ سخن کہنا اور بات ہے، سخن کو سمجھنا اور بات‘‘۔
گردوغبار کے اس طوفان سے جہاں ایک طرف ذرائع آمدورفت اور معمولات زندگی متاثر ہوئے وہیں ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ اس کے انسانی صحت پر بھی مضر اثرات ہوسکتے ہیں۔
’گشربرم-ون‘ پر درجہ حرارت منفی 70 ڈگری سینٹی گریڈ ہوتا ہے اور خدشہ ہے کہ تینوں کوہ پیما ہلاک ہو چکے ہیں۔
شارک کی اس نایاب نسل کی مچھلی کو اس کی غذائی عادات اور حجم کی وجہ سے شارک وہیل کہا جاتا ہے۔
اسلام آباد میں نائب امریکی سفیر ریچرڈ ہوگلنڈ کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے اُنھیں پاکستان کی سخت تشویش سے آگاہ کیا گیا۔
شاہد آفریدی نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ نوجوان نسل کو منشیات سے دور کرکے صحت مندانہ طرز زندگی کی طرف راغب کرنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے
سال بھر عالمی ٹیسٹ رینکنگ میں نمبر ایک کی پوزیشن پر براجمان انگلینڈ کے لیے آئی سی سی کی طرف سے ایک لاکھ 75 ہزار ڈالر کا انعام حاصل کرنے اور اپنی ساکھ بچانے کے لیے پاکستان کے خلاف تیسرا میچ جیتنا لازمی ہے۔
شرمین پہلی پاکستانی خاتون ہیں جن کی دستاویزی فلم کوعالمی سطح پر فلموں کے متعبر ترین سمجھے جانے والے آسکر ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔
مشتعل مظاہرین نے شہر کی مرکزی شاہراہوں کو آمد ورفت کے لیے احتجاجاً بند کیے رکھا جس کے باعث اسلام آباد آنے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
حزب مخالف کے رہنما نے کہا کہ پارلیمنٹ کی اہمیت ختم ہوچکی ہے اور حکومت عدالتی فیصلوں پر بھی عمل کرنے سے انکاری ہے۔
چٹاگانگ میں کھیلے جانے والے پہلے کرکٹ ٹیسٹ میں پاکستان نے ٹاس جیت کرمیزبان ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی لیکن عمر گل، اعزاز چیمہ اور سعید اجمل کی باؤلنگ کے سامنے کوئی بھی بنگلا دیشی بلے باز جم کرنہیں کھیل سکا۔
نیا سروے نہ ہونے کے باعث اس بیماری میں مبتلا افراد کے تازہ اعدادوشمار بھی دستیاب نہیں ہیں۔
پاکستان میں بی فارمرز کی تعداد تقریباً 15 ہزار ہے جو کہ اس شعبے کی ریڑھ کی ہڈی کا درجہ رکھتے ہیں
یہ سروے رواں برس اگست میں شروع کیا گیا تھا جو اس سال کے آخر تک جاری رہے گا
مزید لوڈ کریں