Nasir Mehmood is a broadcast TV, radio and web journalist reporting from VOA Islamabad
عمران خان نے غیر جانبدار عبوری حکومت کی تشکیل اور بروقت انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ایسی کوئی عبوری حکومت تسلیم نہیں کی جائے گی جو ان کے بقول مک مکا سے تشکیل دی جائے۔
طاہر القادری نے حکومتی عہدیداروں اور ان کے بقول بدعنوان سیاست دانوں کو شدید ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ ملک میں صرف عدلیہ اور فوج کے ادارے ہی اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔
اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کے بعد مختص کی گئی جگہ پر بھی پیر کی صبح ہی سے لوگ جمع ہونا شروع ہوگئے۔
مظاہرے کے شرکا کا کہنا تھا کہ تحفظ فراہم کرنے کے حکومتی دعوؤں کے برعکس ان کی برادری کے لوگوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے جو اب تشویش ناک صورتحال اختیار کر چکا ہے۔
پاکستانی سیکرٹری خارجہ نے فائر بندی کے 2003ء کے معاہدے کی پاسداری کو دونوں ملکوں کے درمیان اعتماد سازی میں اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اس پر سختی سے کاربند ہے
کراچی میں گھر گھر جا کر ووٹروں کی تصدیق کے پہلے مرحلے میں گھر شماری کا کام جمعرات کو شروع ہوا جو کہ پانچ روز تک جاری رہے گا۔
پریشانیوں میں الجھے ’’سخت جان پاکستانی عوام‘‘ کو خوشی کی کوئی خبر میسر نہیں۔ اور اگر کوئی نوید ملتی بھی ہے تو وہ بھی کھیل کے میدان سے....
وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ اس جنگ میں ناکامی صرف پاکستان نہیں بلکہ پوری دنیا کی ناکامی ہو گی اس لیے عالمی برادری دہشت گردی کے خلاف لڑائی میں پاکستان کا ساتھ دے۔
پاکستان کے مختلف علاقوں میں دھند کا دورانیہ 16 گھنٹوں تک ریکارڈ کیا گیا ہے جب کہ گزشتہ سالوں کی نسبت میدانی علاقوں کے درجہ حرارت میں 12 درجے سینٹی گریڈ کمی واقع ہوئی ہے
بابرگڑھ کے علاقے میں داغے گئے میزائلوں کا ہدف مشتبہ شدت پسندوں کے ٹھکانے تھے جو اس حملے میں مکمل طور پر تباہ ہوگئے
168 رنز کے بظاہر آسان ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھاسکی۔ آخری شکست کے باوجود پاکستان نے تین میچوں کی سیریز پہلے دو، ایک سے اپنے نام کرچکی ہے۔
پولیس نے سراج تالپور کو سندھ کے علاقے مورو سے گرفتار کیا جب کہ دوسرا نامزد ملزم شاہ رخ جتوئی بیرون ملک اور اس کا والد سکندر جتوئی سندھ سے فرار ہو چکے ہیں۔
پاکستان وزیراعظم نے کہا کہ اس خطرے سے نمٹنے کے لیے ایک حکمت عملی پر کام کرنے اور مسلح افواج کے نظریات کی ترتیب نو کی بھی ضرورت ہے۔
پاکستان کی طرف سے 251 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 48 اوورز میں 165 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔
عوام کی اکثریت کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں سے نمٹنے کے لیے موبائل فون کی سروس معطل کرنے کی بجائے حکومت کو ٹھوس اقدامات کرنے چاہیئں۔
زبیر موتی والا کا کہنا تھا کہ حکومت کو ایک تجویز دی گئی ہے کہ افغانستان کے لیے بھیجی جانے والی اشیاء کے لیے سرحد کے قریب صنعتی زون بنایا جائے۔
کراچی میں ایم کیو ایم کے زیر اہتمام ایک عوامی جلسے سے خطاب میں تحریک منہاج القرآن کے قائد نے کہا کہ عوام کا یہ سمندر ثابت کرے گا کہ پاکستانی عوام پرامن ہیں۔
پاکستان کی طرف سے ناصر جمشید نے پراعتماد بیٹنگ کرتے ہوئے 101 رنز بنائے اور آؤٹ نہیں ہوئے
بھارت کی طرف سے یووراج سنگھ نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 36 گیندوں پر سات چھکوں اور چار چوکوں کی مدد سے 72 رنز بنائے۔
معظم احمد خان نے کہا کہ رواں برس بھارت، چین، روس اور ایران کے ساتھ بھی پاکستان کے تعلقات کے ضمن میں بہتری کا سال رہا۔
مزید لوڈ کریں