عمیر بن ریاض 2010 سے وائس آف امریکہ کی اردو سروس سے منسلک ہیں اور اس وقت بطور آؤٹ پٹ ایڈیٹر پاکستان کام کر رہے ہیں۔
'اداس نسلوں' جیسے کلاسیک ناول کے مصنف عبداللہ حسین کے ساتھ ایک ملاقات کا احوال
اتوار تک جاری رہنے والے 'کراچی لٹریچر فیسٹول' میں 130 کے لگ بھگ نشستیں ہوں گی جن میں مختلف زبانوں کے 200 سے زائد ادیب، صحافی، شاعر اور مصنف شرکت کر رہے ہیں۔
عیسائیت کی لگ بھگ دو ہزار سالہ تاریخ میں آج تک کوئی بھی غیر یورپی شخص 'پوپ' کے منصب پر فائز نہیں ہوا ہے۔
'کراچی لٹریچر فیسٹول' کے نام سے ہونے والا یہ ادبی میلہ 15 سے 17 فروری تک جاری رہے گا۔
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر آئندہ ماہ اپنی ٹیم کو پاکستان کے دورے پر بھیجنے سے معذرت کرلی ہے
پاکستان کی فتح میں سابق کپتان شعیب ملک نے مرکزی کردار ادا کیا جنہوں نے 50 گیندوں پر 57 رنز کی شاندار اننگز کھیلی اور آخر تک کریز پر موجود رہے۔
صوبائی وزیرِ صحت ڈاکٹر صغیر احمد کے بقول انسدادِ پولیو مہم کی معطلی کا مقصد مہم سے منسلک 55 ہزار رضاکاروں کی جانوں کا تحفظ ہے
ایک سیاحتی ویب سائٹ کی جانب سے دنیا کے 40 بڑے شہروں کے بارے میں کیے جانے والے اس سروے کے لیے 75 ہزار سیاحوں اور مقامی افراد کی آراء لی گئی ہیں۔
کراچی آرٹس کونسل کے صدر نے اپنے خطبہٴاستقبالیہ میں کہا کہ کراچی تہذیب و ثقافت سےجڑا رہنا چاہتا ہے اور 'آرٹس کونسل' ادیبوں کے اس نمائندہ اجتماع کے ذریعے اس شہر کو افسردگی سے نکالنا چاہتی ہے
سیدو شریف کے 'گورنمنٹ ملالہ کالج فار گرلز' کی طالبات اپنی کلاسوں کا بائیکاٹ کرنے کے بعد سڑک پر نکل آئیں اور کالج کے باہر آویزاں ملالہ کی تصاویر پھاڑ ڈالیں اور ان پر پتھر برسائے۔
چار روزہ کانفرنس میں 'اردو ادب کا عہد آفرین مزاح'، 'اردو ادب عالمی تناظر میں'، 'تحقیق و تنقید کا عصری منظر نامہ' اور 'ذرائع ابلاغ – چند غور طلب پہلو' کے موضوع پر نشستیں ہوں گی۔
ایچ آئی وی – ایڈز کا شکار چند پاکستانی مریضوں کے ساتھ گفتگو
بورڈ کے ڈائریکٹرز نے حکومتِ پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ محصولات کی شرح میں اضافے کے لیے 'ویلیو ایڈڈ ٹیکس' کے نفاذ کے علاوہ دیگر متبادل اقدامات پر بھی غور کرے۔
سپریم کورٹ نے ہدایت کی ہے کہ کراچی میں نئے انتخابی حلقے اس طرح تشکیل دیے جائیں جن میں کسی ایک سیاسی جماعت یا طبقے کی اجارہ داری قائم نہ ہوسکے۔
ہنگامہ آرائی کے دوران میں حکومت کی اہم اتحادی ایم کیو ایم کے ارکان ایوان کی کاروائی سے لاتعلق بیٹھے رہے اور انہوں نے حزبِ اختلاف کی تنقید اور پیپلز پارٹی کے جوابی حملوں میں کوئی حصہ نہیں لیا۔
بنگلہ دیشی وزیرِ اعظم کے مشیروں نے انہیں مشورہ دیا تھا کہ پاکستان کی جانب سے 1971ء میں پیش آنے والے واقعات پر معافی مانگنے تک وزیرِاعظم کو اسلام آباد کے دورے سے گریز کرنا چاہیے۔
دنیا بھر کے کروڑوں افراد نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر امریکہ کے صدارتی انتخابات سے متعلق اپنی آرا اور انتخابات کے نتائج پر اپنے ردِ عمل کا اظہار کیا۔
پاکستان کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ ملک کی عدلیہ کمزور نہیں اور سپریم کورٹ ہی حتمی فیصلہ کرنے والا ادارہ ہے۔
امریکہ کے 'اسٹریٹجک اتحادی ' پاکستان کے عوام کی اکثریت امریکہ میں جاری صدارتی انتخاب کی گہما گہمی اور اس کے متوقع نتائج سے لاتعلق ہے۔
بلوچستان میں جاری سیاسی گرما گرمی سے بظاہر ایسا لگتا ہے کہ صوبے کے حالات کی ذمہ داری رئیسانی حکومت کے سر ڈال کر اسے رخصت کرنے کی تیاری کی جارہی ہے۔
مزید لوڈ کریں