بھارت کے کئی حلقے حکومت کی اس پالیسی پر بھی سوال اٹھا رہے ہیں کہ آیا پاکستان کے ساتھ عدم تعاون کی اس روش کے ذریعے مطلوبہ نتائج حاصل کیے جاسکیں گے؟
پاکستان میں جنوبی افغانستان میں گڑبڑ اور بدامنی پھیلانے کے لیے طالبان کے حملہ اور گروپ قائم کیے، انہیں ہتھیار فراہم کیے۔ سابق سربراہ افغان سیکیورٹی
باوجود یہ کہ افغانستان میں اب بھی تقریباً 10000 امریکی فوجی تعینات ہیں، ٹرمپ کی انتخابی مہم کے دوران ملک کا شاید ہی کوئی خاص ذکر سنا گیا۔ اہمیت کے حامل امور خارجہ کے معاملات میں، ٹرمپ انتخابی مہم کی ویب سائٹ پر افغانستان یا پاکستان کے بارے میں کوئی ذکر موجود نہیں
مقامی شہری محمد ادریس نے دری زبان میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’’جب بھی (طالبان) چاہیں وہ اس وقت آ سکتے ہیں۔‘‘
چین کو احساس ہوا ہے کہ اس کے اقتصادی مفادات خطے کی سلامتی سے جڑے ہوئے ہیں۔ اسی لیے چین مذاکرات میں شریک ہوا ہے مگر اب بھی سیکھنے کے مرحلے میں ہے۔
رواں ہفتے طالبان کی طرف سے اغوا کا یہ دوسرا بڑا واقعہ ہے۔ دو روز قبل شمالی صوبہ قندوز میں بھی طالبان نے مسافر بسوں کو زبردستی روک کر کم ازکم 200 افراد کو یرغمال بنا لیا تھا
ایک مقامی غیر سرکاری تنظیم "اویئر" کی طرف سے کئے گئے ایک مطالعاتی جائزے کے مطابق ہر گھر کے تین افراد کے روزانہ تین سے پانچ گھنٹے پانی کے حصول میں صرف ہوتے ہیں۔
سابق صدر اب تک ایک دفعہ بھی اس خصوصی عدالت کے سامنے پیش نہیں ہوئے، جو ان پر تین نومبر 2007ء کو ملک کا آئین توڑنے کے الزام میں غدّاری کا مقدمہ چلانے کے لیے قائم کی گئی ہے
جیمز ڈابنز نے کہا ہے کہ امریکہ کا پاکستان سے نیٹو کی سپلائی لائن جاری رکھنے کے لیے ایک معاہدہ پہلے ہی سے موجود ہے، جس پر عمل درآمد کیا جائے گا
پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ دونوں ملکوں کے درمیان بات چیت کو آگے بڑھانے کے لیے، ’سب سے پہلے لائن آف کنٹرول پر تناؤ کا خاتمہ ضروری ہے‘
بھارتی وزیر خارجہ نے خصوصی انٹرویو میں کہا کہ نواز شریف سے ملاقات میں وزیر اعظم من موہن سنگھ کی طرف سے پیش کیے جانے والے ایجنڈے میں سب سے اوپر دہشت گردی کے واقعات ہوں گے ۔
پاکستان کی طرف سے ’ایک نئی شروعات‘ کے ذکر کا خیرمقدم کرتے ہوئے، بھارتی وزیر اعظم، من موہن سنگھ نے کہا ہے کہ دونوں ملکوں کے تعلقات میں بہتری کے لیے ضروری ہے کہ ’پاکستان کی سرزمین بھارت کے خلاف دہشت گردی کے لیے استعمال ہونے کی اجازت نہ دی جائے‘
پاکستانی وزیر اعظم نے یہ دعوت جمعرات کو امریکی وزیر خارجہ کے ساتھ ہونے والی دو طرفہ ملاقات کے دوران قبول کی
صدر روحانی نے خطاب میں کہا کہ دنیا کا ایک بڑا مسئلہ شدت پسندی ہے لیکن دنیا کے مسائل کا کوئی پر تشدد حل نہیں۔
’یہ افطار اور اِس میں شامل لوگ یہ ثابت کرتے ہیں کہ دنیا کے مختلف مذاہب کے درمیان اتّفاق زیادہ اور تفریق کم ہے‘: مائیکل چرٹوف
ضیاء الدین یوسف زئی نے یہ بھی کہا کہ ملالہ کی صحت اب بہت بہتر ہے اور معمولی فزیکل تھیراپی کے علاوہ اس کا علاج مکمّل ہو چکا ہے۔
تقریب میں موجود تمام لوگ ملالہ سے ملنے کے لیے اس قدر بے تاب تھے کہ تقریبًا تمام ہی شرکاء عشائیے کا کھانا چھوڑ کر ملالہ سے بات کرنے یا اس کے ساتھ تصویر بنوانے کے شوق میں ایک لمبی قطار میں کھڑے رہے۔
وائس آف امریکہ سے ایک خُصوصی انٹرویو کے دوران اپنے ماضی کے جھروکوں میں جھانکتے استاد راحت فتح علی خان نے حال اور مستقبل کے قصّے بھی چھیڑ دیے۔
منگل کو جاری کی جانے والی رپورٹ میں تین صحافیوں - ولی خان بابر، عاطف خان اور سلیم شہزاد - کے قتل پر خاص توجہ دی گئی ہے
وائس آف امریکہ سے خصوصی انٹرویو میں بھارتی وزیر ِخارجہ نے اس بات پر خوشی کا اظہار کیا کہ پاکستان میں ایک جمہوری حکومت نے اپنے پانچ سال مکمّل کیے ہیں۔
مزید لوڈ کریں