پاکستان میں ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے پر غور؛ نوجوان کیا کہتے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

حکومتِ پاکستان سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سال سے بڑھانے پر غور کر رہی ہے تا کہ پینشن کا بوجھ کم کیا جا سکے۔ ایسے میں پاکستان کی آبادی کی اکثریت نوجوان کیا کہتے ہیں؟ جانیے ارحم خان کی اس رپورٹ میں۔