کراچی میں ’یوم علی‘ پر منعقدہ جلوس کی تصویری جھلکیاں

یوم علی کی مناسبت سے نکالے جانے والے جلوس میں شریک ایک عقیدت مند فیملی

علامتی بابوت کے نیچے سے گزرنے والی خواتین عقیدت مند۔

ایک معصوم بچی اپنے والد کی گود میں ذوالجناح کو چوم رہی ہے

جلوس میں شریک ایک اور ذوالجناح

جلوس نمائش چورنگی کراچی سے گزر رہا ہے

جلوس میں شامل ایک اور بچہ

تعزئیے کے قریب موجود ایک خاتون عقیدت کا اظہار کرتے ہوئے

 جلوس میں شامل عقیدت مند راستے بھر ذوالجناح کو چومتے اور دعا مانگتے رہے

نمائش چورنگی کراچی سے گزرتے ہوئے مرکزی جلوس کی ایک جھلک

جلوس میں سینہ کوبی کرتا ایک معصوم بچہ جس نے اپنا نام خضر علی بتایا

جلوس میں شمولیت کے لئے آنے والے افراد کی سیکورٹی کی غرض سے جامع تلاشی لی جارہی ہے

جلوس میں شامل علم کا ایک نظارہ

مرکزی جلوس کے شرکاء

اظہار عقیدت کا ایک اور منظر

جلوس میں شامل ایک اور علم کی ایک جھلک

چند اور خواتین اظہار عقیدت کرتے ہوئے نظر آرہی ہیں

ملک بھر کے دیگر شہروں کی طرح، کراچی میں بھی جمعرات کو ’یوم علی‘ مذہبی جوش و جذبے اور عقیدت کے ساتھ منایا گیا