کراچی میں 'دنیا کے سب سے بڑے قرآن' کی تیاری جاری

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے شہر کراچی میں "دنیا کے سب سے بڑے قرآن" پر کام جاری ہے۔ اس قرآن کو لکھا نہیں بلکہ کینوس پر اسکلپ کیا جارہا ہے۔ مصور شاہد رسام کئی برسوں سے اس قرآن پر کام کر رہے ہیں جس کا کچھ حصہ آئندہ ماہ دبئی ایکسپو میں نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔ مزید جانیے سدرہ ڈار اور خلیل احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ میں