پاکستان کی معیشت مزید زوال کا شکار ہو گی

Your browser doesn’t support HTML5

ورلڈ بینک کے مطابق پاکستان کی پہلے سے سست روی کا شکار معیشت کرونا وائرس کے بعد ایک فیصد یا اس سے بھی زیادہ سکڑ سکتی ہے۔ بینک کے پاکستان کے لیے کنٹری ڈائریکٹر الانگوپاچا موتو پاکستان کی معیشت اور امداد کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ دیکھئے ان کی وائس آف امریکہ کے اسد اللہ خالد سے گفتگو۔