جنرل اسمبلی اجلاس: خوراک کا عالمی تحفظ اہم موضوع کیوں؟

Your browser doesn’t support HTML5

اس سال اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کا اہم موضوع خوراک کا عالمی تحفظ ہے۔ توقع کی جا رہی ہے کہ امریکہ کے صدر جوبائیڈن جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران خوراک کے تحفظ، عالمی وباؤں سمیت دیگر اہم امور پر بات کریں گے۔ مگر یہ خوراک کا عالمی تحفظ اتنا اہم موضوع کیوں ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔