پاکستان کے بازاروں میں 'چائنا کے مال' کی بہتات کیوں؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں آپ کسی بھی بازار میں کچھ خریدنے جائیں تو دکانوں پر ’چائنا کا مال‘ لازمی ملے گا حتیٰ کہ اب تو دکانوں اور شاپنگ سینٹرز کے نام بھی چینی ناموں پر رکھے جا رہے ہیں۔ کیا اس سے پاکستانی انڈسٹری اور صارفین کو فائدہ پہنچ رہا ہے؟ جانیے نذرالاسلام کی رپورٹ میں۔