پنجاب میں صحت کارڈ: اب کن کا علاج مفت ہوگا؟

Your browser doesn’t support HTML5

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں مفت علاج کے لیے صحت کارڈ کی سہولت متعارف کرائی گئی تھی۔ کیا اب صحت کارڈ بند ہو گئے ہیں؟ بتا رہے ہیں ضیاء الرحمٰن۔