ناگورنو کاراباخ کا تنازع کیا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

ناگورنو کاراباخ کا نام آپ نے شاید سنا ہو۔ اس علاقے کے لیے آذربائیجان اور آرمینیا کی لڑائی بھی ہوئی ہے۔ گزشتہ چند روز کے دوران ہزاروں افراد اس علاقے سے نقل مکانی کر چکے ہیں۔ مگر کیوں؟ بتا رہے ہیں عدیل احمد اس ایکسپلینر میں۔