بٹ کوائن کیسے بنتا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

بٹ کوائن ڈالر، روپیہ اور ریال جیسی ہی ایک کرنسی ہے لیکن فرق صرف اتنا ہے کہ یہ کسی ملک سے منسلک نہیں بلکہ ورچوئل دنیا میں موجود ہے۔ بٹ کوائن بنانے کے لیے انتہائی طاقت ور کمپیوٹر اور بھاری مقدار میں بجلی درکار ہوتی ہے۔ امریکہ میں بٹ کوائن بنانے کے لیے کیا کیا جا رہا ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔