جنگ کا ایک برس؛ اسرائیل اور غزہ میں کیا کچھ بدلا؟

Your browser doesn’t support HTML5

اسرائیل اور حماس کے درمیان ایک سال سے جاری جنگ کے بعد اب کشیدگی مشرقِ وسطیٰ کے دیگر حصوں میں بھی پھیل رہی ہے۔ اس تنازع سے متعلق تجزیہ کاروں کی کیا رائے ہے؟ جانیے صبا شاہ خان کی اس رپورٹ میں۔