چوہدری پرویز الٰہی کی رہائی اور پھر گرفتاری: آج کیا کچھ ہوا؟

Your browser doesn’t support HTML5

لاہور ہائی کورٹ سے ضمانت ملنے کے باوجود اسلام آباد پولیس نے چوہدری پرویز الٰہی کو ایک مرتبہ پھر گرفتار کرلیا ہے۔ آج عدالت میں کیا ہوا اور پرویز الٰہی کو کیسے گرفتار کیا گیا؟ بتا رہے ہیں ضیاء الرحمٰن۔