پاکستانی نوجوان سیاست دانوں کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

وائس آف امریکہ کے یوتھ سروے کے مطابق 60 فی صد پاکستانی نوجوان سمجھتے ہیں کہ ان کی نمائندگی کرنے والے سیاسی رہنما ان کے مسائل اور ترجیحات سے لاعلم ہیں۔ تفصیلات دیکھیے ندا سمیر کی رپورٹ میں۔