الیکشن مہم میں فارن فنڈنگ کا استعمال؛ امریکی قانون کیا کہتا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے انتخابات میں کسی غیر ملک کی مداخلت کا امکان ختم کرنے کے لیے کئی قوانین بنائے گئے ہیں۔ لیکن کیا ان پر پوری طرح عمل درآمد ہوتا ہے؟ جاننے کے لیے ویڈیو دیکھیں۔