سنگھاڑا کیسے اُگتا ہے اور آپ تک کیسے پہنچتا ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی ولر جھیل قدرتی طور پر اگنے والے سنگھاڑوں کی وجہ سے مشہور ہے۔ یہاں کے لوگوں کا روزگار بھی سنگھاڑوں سے ہی جُڑا ہے۔ ولر جھیل میں سالانہ سنگھاڑوں کی پیداوار کتنی ہے؟ جانیے زبیر ڈار کی اس رپورٹ میں۔