امریکہ میں ورلڈ کپ کھیلنے کا نیا تجربہ ہوگا: اعظم خان

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان کا کہنا ہے کہ امریکہ میں ورلڈ کپ کا نیا تجربہ ہوگا۔ وائس آف امریکہ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ورلڈ کپ صرف انڈیا پاکستان کا میچ نہیں ہے، ہر ٹیم کے خلاف الگ پلاننگ سے کھیلنا ہوتا ہے۔ مکمل انٹرویو دیکھیے۔