نایاب گاڑیوں کا شوق آج کے دور میں کتنا مشکل؟

Your browser doesn’t support HTML5

اسلام آباد کے راجا مجاہد ظفر نایاب اور کلاسک گاڑیوں کے شوقین ہیں اور وہ ان گاڑیوں کے لیے میوزیم بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ راجا مجاہد یہ گاڑیاں کیسے خریدتے ہیں؟ اور ان سے جڑی کہانیاں جانیے ارحم خان اور سلمان ادریس قاضی کی اس رپورٹ میں۔