اسلامو فوبیا کا جائزہ لینے کے لیے امریکی سفیر مقرر کرنے کا بل منظور

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کی کانگریس نے ایک مسلمان رکن الہان عمر کے پیش کردہ اس بل کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت دنیا بھر میں اسلامو فوبیا کا جائزہ لینے کے لیے امریکہ کے خصوصی سفیر کا تقرر ہو گا۔ کیا یہ بل امریکہ کی سینیٹ سے بھی منظور ہو سکے گا؟ تفصیلات بتا رہی ہیں نیلو فر مغل۔