اراکین نے ہفتہ کو ہونے والے اجلاس میں رچرڈ اولسن کی پاکستان میں بحثیت سفیر تعیناتی کی حمایت میں ووٹ دیا۔
واشنگٹن —
امریکی سینٹ نے پاکستان کے لیے صدر براک اوباما کے نامزد کردہ سفیروں کی منظوری دے دی ہے۔
اراکین نے ہفتہ کو ہونے والے اجلاس میں رچرڈ اولسن کی پاکستان میں بحثیت سفیر تعیناتی کی حمایت میں ووٹ دیا۔
وہ ایک ایسے وقت اسلام آباد میں اپنی سفارتی ذمہ داریاں سنبھالنے جا رہے ہیں جب توہین رسالت پر مببنی ایک ویڈیو فلم پاکستان میں امریکہ کے خلاف شدید احتجاج جاری ہیں جس نے دو طرفہ تعلقات کو مزید پیچیدہ کردیا ہے۔
امریکی سینٹ نے عراق کے لیے نامزد سفیر رابرٹ بیکروفٹ کی منظوری بھی دی ہے۔
عراقی فضائی حدود کواستعمال کرتے ہوئےایران کی جانب سے شام کو ہتھیار اسمگل کرنے کی اطلاعات پر امریکہ بغداد پر اسے رکنے کے لیے دباؤ ڈال رہا ہے۔
عراقی حکام کا کہنا ہے کہ ان پروازوں کے ذریعے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بھیجی جانی والی امداد ترسیل کی جا رہی ہے۔