'امریکہ بھارت سے منصفانہ تجارتی تعلقات کا تقاضا کر رہا ہے'

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی کی جمعرات کو ہونے والی ملاقات میں کئی اہم امور پر تبادلہ خیال ہوا ہے۔ ماہرین کہتے ہیں کہ دونوں ملک تجارت، دفاع اور تعاون سمیت مختلف شعبوں میں مل کر کام کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔ امیریکن انٹرپرائز انسٹی ٹیوٹ سے وابستہ سدآنند دھومے کا کہنا ہے کہ امریکہ چاہتا ہے کہ بھارتی دفاعی قوت میں اس کے ہتھیاروں کا حصہ بھی زیادہ ہو جس پر صدر ٹرمپ کی حکومت مسلسل زور دے رہی ہے۔ سد آنند دھومے کی ارم عباسی سے گفتگو۔