یوکرین: فوجیوں کی بحالی کے لیے پہاڑوں پر بنایا گیا مرکز

Your browser doesn’t support HTML5

روس کی یوکرین کے خلاف جنگ کو جہاں تین سال ہونے کو ہیں وہیں یوکرینی فوجیوں کی بحالی اور ذہنی صحت پر توجہ دینے کے لیے ملک بھر میں مراکز قائم کیے گئے ہیں۔ ایسا ہی ایک مرکز حاضر سروس اہلکار نے پہاڑوں پر اپنے آبائی گاؤں کے پاس بنایا ہے۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔