پاکستان میں انتخابات: خواجہ سرا کمیونٹی کو کیا تحفظات ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات پر خواجہ سرا کمیونٹی نے بھی تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ خواجہ سراؤں کا شکوہ ہے کہ ان کی کمیونٹی کو ووٹ ڈالنے کا حق نہیں دیا جا رہا۔ تفصیلات سدرہ ڈار کی رپورٹ میں۔