تھر کے صحرا نے سبزے کی چادر اوڑھ لی

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے صوبہ سندھ کا ضلع تھرپارکر ان دنوں سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ حالیہ بارشوں کے بعد تھر کے صحرا نے سبزے کی چادر اوڑھ لی ہے۔ سیر و تفریح کے لیے یہاں آنے والے سہولیات کے فقدان کا بھی شکوہ کرتے ہیں۔