طورخم بارڈر تیسرے روز بھی بند: 'تاجروں کو کروڑوں روپے کا نقصان ہوچکا ہے'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان اور افغانستان کے درمیان چند روز قبل سرحد پر ہونے والی جھڑپ کے بعد طورخم بارڈر تین روز سے بند ہے۔ سرحد پر مال بردار گاڑیوں کی قطاریں لگی ہوئی ہیں جب کہ پیدل آمدورفت بند ہونے سے شہریوں کو بھی مشکلات کا سامنا ہے۔ نذر الاسلام کی رپورٹ