ٹی ایل پی کا فیض آباد پر دھرنا: مطالبات کیا ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

اسلام آباد اور راولپنڈی کے سنگم فیض آباد پر تحریکِ لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے کارکنان ایک بار پھر دھرنے پر بیٹھے ہوئے ہیں۔ تقریباً تین روز سے جاری اس دھرنے کی وجہ سے راستوں کو کنٹینرز لگا کر بند کیا گیا ہے جس سے شہری مشکلات کا شکار ہیں۔ دھرنے کے شرکا کا مطالبہ کیا ہے؟ بتا رہے ہیں عاصم علی رانا۔