حماس اور اسرائیل کب کب آمنے سامنے آئے؟
Your browser doesn’t support HTML5
فلسطینیوں اور اسرائیل کا تنازع کئی دہائیوں پرانا ہے جس میں ایک نیا موڑ 2005 میں اسرائیل کے غزہ سے انخلا کے بعد آیا جس کے بعد حماس کو غزہ میں قدم جمانے کا موقع ملا۔ گزشتہ 18 برسوں میں اسرائیل اور حماس کئی مرتبہ مدِمقابل آئے ہیں۔ ان 18 برسوں کے اہم واقعات پر ایک نظر اس ٹائم لائن میں۔