مجسمہ سازی: 'بلوچستان میں اب تک اس فن کے لیے ماحول ساز گار نہیں'

Your browser doesn’t support HTML5

بلوچستان کے اسحاق لہڑی گزشتہ تین دہائیوں سے مجسمے بنا رہے ہیں لیکن انہیں شکوہ ہے کہ پاکستان میں اس فن کو پذیرائی نہیں ملتی۔ ان کے بقول یہاں آج بھی مجسمہ سازی کو معیوب سمجھا جاتا ہے۔ اسحاق لہڑی کی کہانی مرتضیٰ زہری کی اس رپورٹ میں۔