کئی ماہ کے جشن کے بعد مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی ہو گئی

مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں۔ 

بالی وڈ اسٹار شاہ رخ خان اپنی اہلیہ گوری خان کے ہمراہ شادی کی تقریب میں شریک ہوئے اور ریڈ کارپٹ کے پر تصویر بنوائی۔

اداکارہ ایشوریا رائے بچن اپنی بیٹی آرادھا کے ہمراہ تصویر بنواتے ہوئے۔

رنبیر کپور اہلیہ عالیہ بھٹ کے ہمراہ

امریکی اداکار اور موسیقار نک جونس اپنی اہلیہ پریانکا چوپڑا کے ساتھ شادی کی تقریب میں شریک ہیں۔

ایشیا کے امیر ترین شخص مکیش امبانی اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ۔

بالی وڈ کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن بھی شادی کی تقریب میں شریک ہوئے۔

بالی وڈ اداکار ارجن کپور بھی اننت امبانی کی شادی کی تقریب میں شریک ہوئے۔

معروف ریسلر اور امریکی اداکار جان سینا شادی کی تقریب کے دوران کیمروں کے سامنے پوز دیتے ہوئے۔

برطانیہ کے سابق وزیرِ اعظم ٹونی بلیئر اپنی اہلیہ کے ہمراہ تقریب میں شریک ہوئے۔

مکیشن امبانی اور ان کی اہلیہ نیتا اپنے بچوں آکاش، اننت، بیٹی ایشا اور بہو شلوکہ کے ہمراہ 

امبانی خاندان

بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر جیسپرت بمراہ اپنی اہلیہ کے ہمراہ شادی کی تقریب میں شریک۔

بھارتی ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی اپنی اہلیہ ساکشی اور بیٹی زیوا سنگھ کے ہمراہ

بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور سابق کپتان گوتم گمبیر اپنی اہلیہ نتاشا جین کے ہمراہ فوٹوگرافرز کو پوز دیتے ہوئے۔

بالی وڈ اداکار جھانوی کپور شادی کی تقریب کے دوران فوٹوگرافرز کو پوز دیتے ہوئے۔

اداکار اجے دیوگن اپنے صاحبزادے یوگ کے ہمراہ

سری لنکن بالی وڈ اداکار جیکولن فرننڈس شادی کی تقریب کے دوران فوٹوگرافرز کو پوز دے رہی ہیں۔

لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن اپنے خاندان کے ہمراہ

مکیش امبانی اپنے بیٹے اننت امبانی کا ہاتھ تھامے رسم کی ادائیگی کے لیے جاتے ہوئے۔ تصویر میں مکیش امبانی کی اہلیہ نیتا امبانی میں نظر آ رہی ہیں۔