'گرمی کا دشمن، تھادل'

Your browser doesn’t support HTML5

گرمیوں کے موسم میں سندھ کے کسی بھی علاقے میں چلے جائیں، آپ کو کہیں نہ کہیں تھادل فروخت ہوتا ضرور نظر آئے گا۔ سندھ میں یہ مشروب صدیوں سے استعمال ہو رہا ہے اور آج بھی دیہی علاقوں میں خاصا مقبول ہے۔