ترکیہ شام میں اپنا اثر و رسوخ کیوں بڑھانا چاہتا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

ترکیہ نے حال ہی میں شام کے دارالحکومت دمشق میں 2011 سے بند اپنا سفارت خانہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ترکیہ شام میں اپنا اثر و رسوخ کیوں بڑھانا چاہتا ہے اور کیا دونوں ممالک میں تعلقات بہتر ہو رہے ہیں؟ جانیے اس رپورٹ میں۔