لاہور کے اللہ والے کا ٹھنڈا دودھ

Your browser doesn’t support HTML5

اندرون لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ میں واقع اللہ والے کی دکان پر ٹھنڈے دودھ کے شوقینوں کا رش رہتا ہے۔ دکان کے مالک محمد سلیم کا کہنا ہے کہ وہ بغیر برف ملائے جس طریقے سے دودھ ٹھنڈا کرتے ہیں، وہ ان کا اپنا ایجاد کردہ ہے۔