تیل پر معاہدے کے اس سمجھوتے کے بعد ان دونوں افریقی ممالک کو، آپس میں، سیکیورٹی، سرحد اور شہریت کے مسائل بھی حل کرنے ہوں گے۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بن کی مون نے سوڈان اور جنوبی سوڈان کے درمیان تیل کے سمجھوتے کی تعریف کرتے ہوئے اسے دونوں ممالکوں کے درمیان اچھے تعلقات کی سمت ایک اہم قدم قراردیا ہے۔
کئی مہینوں تک جاری رہنے والے مذاکرات کے بعد دونوں ممالک اس پر متفق ہوگئے کہ جنوبی سوڈان، شمالی علاقوں کی پائپ لائنوں کے ذریعے اپنے تیل کی ترسیل کے لیے سوڈان کو ساڑھے نو ڈالر فی بیرل سے کچھ کم رقم ادا کرے گا۔
جنوبی سوڈان ے اس تنازع کے باعث جنوری میں اپنی تیل کی پیداوار بند کردی تھی۔ جنوبی حصے کے مذاکرات پگان عموم نے پیر کے روز نامہ نگاروں کو بتایا کہ اگلے مہینے سے تیل کی پیدوار شروع ہونے کا امکان ہے۔
ترجمان کے بیان میں کہا گیا ہے کہ مسٹر بان کی مون نے اس پر اطمینان ہوا ہے کہ دونوں حکومتیں اپنے اختلافات کم کرنے میں کامیاب ہوگئیں ہیں۔
تیل پر معاہدے کے بعد ان دونوں افریقی ممالک کو ابھی سیکیورٹی، سرحد اور شہریت کے مسائل بھی حل کرنے ہوں گے۔