صدر جیکب ژوما کے دفتر سے بدھ کو جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا کہ ڈاکٹروں کے مطابق علاج کے بعد مسٹر منڈیلا کی صحت بہت ہو رہی ہے۔
جنوبی افریقہ کے صدر نے کہا ہے کہ سابق صدر نیلسن منڈیلا کی صحت میں ’’بتدریج بہتری‘‘ آ رہی ہے۔
نیلسن منڈیلا کو نمونیا کے بعد گزشتہ ہفتے اسپتال میں داخل کر ایا گیا تھا۔
صدر جیکب ژوما کے دفتر سے بدھ کو جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا کہ ڈاکٹروں کے مطابق علاج کے بعد مسٹر منڈیلا کی صحت بہت ہو رہی ہے۔
گزشتہ چار ماہ کے دوران یہ تیسری مرتبہ ہے جب منڈیلا کو علاج کے لیے اسپتال منتقل کرنا پڑا۔