ایران سے اسمگل پیٹرول پاکستانی پمپس تک کیسے پہنچتا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

بلوچستان میں ایران سے اسمگل ہونے والا پیٹرول کھلے عام دستیاب ہے۔ عام پیٹرول کے مقابلے میں اسمگل شدہ ایرانی پیٹرول کم قیمت پر دستیاب ہوتا ہے۔ لیکن یہ پیٹرول مختلف پمپس تک کیسے پہنچتا ہے؟ جانیے ایک ڈرائیور کی زبانی مرتضیٰ زہری کی اس رپورٹ میں۔