فلسطینیوں کو امید کہ رفح کراسنگ کھل جائے

Your browser doesn’t support HTML5

یروشلم میں پریس ٹرسٹ آف انڈیا کے ہرندر مشرا کا کہنا ہے کہ اسرائیل یہ کہہ تو رہا ہے کہ اس کی پوری کوشش ہے کہ عام فلسطینیوں کو حماس کے خلاف حملوں سے نقصان نہ ہو لیکن زمینی حقائق اس کے برعکس ہیں