روس کے حملے کے بعد یوکرین میں کیا صورتِ حال ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

روس کے حملے کے بعد یوکرین میں افراتفری کی فضا ہے۔ سڑکوں پر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگی ہیں جب کہ شہری محفوظ مقامات پر پہنچنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ کچھ لوگ زیرِ زمین ٹرین اسٹیشنوں میں بھی پناہ لے رہے ہیں تاکہ حملوں میں محفوظ رہ سکیں۔ یوکرین کی موجودہ صورتِ حال دیکھیے اس ویڈیو میں۔