چمن: افغانستان سے پاکستان آمد پر پاسپورٹ اور ویزا لازمی قرار دینے کے خلاف احتجاج

Your browser doesn’t support HTML5

چمن میں سیاسی جماعتیں اور تاجر حکومت کی جانب سے پاکستان افغانستان سرحد عبور کرنے کے لیے پاسپورٹ اور ویزا لازمی قرار دینے کے فیصلے کے خلاف احتجاج کررہے ہیں۔ کل جماعتی تاجر اتحاد کا دھرنا بدھ کو مسلسل پانچویں روز بھی جاری رہا۔ تاجروں کا مطالبہ ہے کہ حکومت کاروباری افراد کو سہولت فراہم کرنے کے لیے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے۔ مرتضیٰ زہری کی رپورٹ۔